257۔ آراء کا احترام

مَنِ اسْتَقْبَلَ وُجُوْهَ الْاٰرَاءِ عَرَفَ مَوَاقِعَ الْخَطَإِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۷۳) جو شخص مختلف آراء کا سامنا کرتا ہے وہ خطاؤں کے مقامات کو پہچان لیتا ہے۔ انسان کی زندگی میں سوچ بچار کے بعد مثبت و منفی پہلوؤں پرغور کر کے کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ اہم ہوتا ہے۔ زندگی … 257۔ آراء کا احترام پڑھنا جاری رکھیں